کیا اس کی حما یت کی جا سکتی ہے

کراچی میں گزشتہ روز پیش ٓانے والا واقعہ جس میں عام لوگوں نے ڈاکووں کو پکڑ کر زندہ جلا دیا۔ یہ رویہ ہمارے معا شرے میں بڑہتے ہوے پرتشدد رویوں کا اظہار ہے۔ میرے خیال میں وجوہات کتنی ہی درست نہ ہوں، اس رویہ کی حمایت نھیں کی جا سکتی۔

dacoites-news.gif

dacoites.gif

آج پھر وہی طریقہ دوہرایاگیا ، اس مرتبہ نارتھ ناظم آباد کے مین روڈ پر ڈاکووں کو زندہ جلانے کی کوشیش کی گیٰ جس مے سے ایک ہسپتال میں چل بسا۔

jang-dacos.gif

May 15, 2008 03:47 am | مزہب و اخلاقیات

2 تبصرے برائے ”کیا اس کی حما یت کی جا سکتی ہے“

  1. تزک نگار بتاریخ 16 May 2008 بوقت 1:23 am #

    جناب میں نے اسی لیے تو شور مچایا ہوا ہے کہ ہماری عوام خراب ہے ۔ اس کی جہالت دور ہوگی تو ملک کا کچھ بنے گا ۔

  2. حمایت یا مخالفت بتاریخ 17 May 2008 بوقت 11:39 am #

    [...] بلاگرز ابوشامل، عکس، انکل اجمل نے کافی متاثر کن انداز میں حقائق بیان کرنے [...]

ٹریک بیک | آر۔ایس۔ایس تبصرے

تبصرہ کریں